۔ (۱۲۷۱۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا عَلِیُّ اِنْ اَنْتَ وُلِّیْتَ الْاَمْرَ بَعْدُ فَاَخْرِجْ اَھْلَ نَجْرَانَ مِنْ جَزِیْرَۃِ الْعَرَبِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۱)
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری گفتگو یہ تھی کہ تم حجاز اہل نجران کے یہودیوں کو جزیرۂ عرب سے نکال دینا اور یاد رکھو کہ سب سے برے لوگ وہ ہیں،جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12715)