۔ (۱۲۷۲۴)۔ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اللَّہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی شَامِنَا ویَمَنِنَا۔)) مَرَّتَیْنِ، فَقَالَ رَجُلٌ وَفِی مَشْرِقِنَا، یَا رَسُولَ اللّٰہِ!، فَقَالَ رَسُول اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((مِنْ ہُنَالِکَ یَطْلُعُ قَرْنُ الشَّیْطَانِ وَلَہَا تِسْعَۃُ أَعْشَارِ الشَّرِّ۔)) (مسند احمد: ۵۶۴۲)
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مرتبہ یہ دعا کی: اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے شام اور یمن میں برکت فرما۔ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! اور ہمارے مشرق کے حق میں بھی دعا ہو جائے، لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہاں سے تو شیطان کے سینگ نمودار ہوں گے اور دنیا کے شر و فساد کے دس1 حصوں میں سے نو حصے وہیں ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12724)