۔ (۱۲۷۲۶)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تَزَالُ طَائِفَۃٌ مِنْ أُمَّتِی عَلَی الْحَقِّ ظَاہِرِینَ، وَإِنِّی لَأَرْجُو أَنْ تَکُونُوْا ہُمْ یَا أَہْلَ الشَّامِ)) (مسند احمد: ۱۹۵۰۵)
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمیشہ میری امت میں سے ایک گروہ حق پر رہے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ اہل شام ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12726)