۔ (۱۲۷۵۳)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُہُ
یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ کَانَ الْعِلْمُ بِالثُّرَیَّا لَتَنَاوَلَہُ أُنَاسٌ مِنْ أَبْنَاء ِ فَارِسَ۔)) (مسند احمد: ۷۹۳۷)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر دین ثریا ستاروں پر ہوتا، پھر بھی فارس یا اہل فارس کا ایک آدمی جاکر اسے ضرور حاصل کرلیتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12754)