۔ (۱۲۷۵۹)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَللّٰہُمَُ بَارِکْ لِاُمَّتِیْ فِیْ بُکُوْرِھَا۔)) (مسند احمد: ۱۳۲۰)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میری امت کے لیے ان کے صبح کے اوقات میں برکت فرما۔
Musnad Ahmad, Hadith(12759)