۔ (۱۲۷۷۲)۔ وَعَنْ رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْمُزَنِیِّ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَاَنَا وَصِیْفٌیَقُوْلُ: ((اَلْعَجْوَۃُ وَالشَّجَرَۃُ مِنَ الْجَنَّہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۹۳)
سیدنا رافع بن عمرو مزنی بیان کرتے ہیں کہ میں بلوغت کے قریب تھا اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: عجوہ اور کھجور کا درخت جنت میں سے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(12772)