عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَنْ بَاعَ دَارًا وَّلَمْ يَجْعَلْ ثَمَنَهَا فِي مِثْلِهَا لَمْ يُبَارَكْ لَهُ فِيهَا.
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كوئی گھر بیچا اور اس کی قیمت اس جیسے (کسی دوسرے گھر) میں نہ لگائی اس کے لئے اس میں برکت نہیں دی جائے گی
Silsila Sahih, Hadith(1289)