۔ (۱۲۸۹) عَنْ أَبِیْ سَعِیدٍ الْخُدَّرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : الْوَسِیلَۃُ دَرَجَۃٌ عِنْدَ اللّٰہِ لَیْسَ فَوْقَہَا دَرَجَۃٌ، فَسَلُوا اللّٰہَ أنْ یُؤْتِیَنِیَ الْوَسیِلَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۵)
سیّدناابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وسیلہ جنت میں ایک مرتبہ ہے اور فضیلت میں اس سے بڑھ کر اور کوئی درجہ نہیںہے، تم اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرو کہ وہ یہ وسیلہ مجھے عطا کردے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1289)