۔ (۱۲۸۲۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنِ
النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہٗکَانَقَائِمًاعِنْدَبَابِعَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا فَأَشَارَنَحْوَ الْمَشْرِقِ فَقَالَ: ((اَلْفِتْنَۃُ ھٰہُنَا حَیْثُیَطْلُعُ قَرْنُ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۴۶۷۹)
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے دروازے کے قریب کھڑے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشرق کی طرف ہاتھ کا اشارہ کرکے فرمایا: یہاں فتنے ہیں، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12822)