۔ (۱۲۹۲) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَائَ فَقُوْلُوْا مِثْلَ مَایَقُوْلُ الْمُؤََذِّنُ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۳۳)
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم اذان سنو تو جیسے مؤذن کہتا ہے ویسے تم بھی کہا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(1292)