۔ (۱۲۸۵۳)۔ وَعََنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَذْھَبُ اللَّیْلُ وَالنَّہَارُ حَتّٰییَمْلِکَ رَجُلٌ مِنَ الْمَوَالِیْیُقَالُ لَہُ جَہْجَاہُ۔)) (مسند احمد: ۸۳۴۶)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دن رات اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے ،جب تک جہجاہ نامی ایک غلام لوگوں پر حکمرانی نہ کرلے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12853)