۔ (۱۲۹۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ بِلَالٌ یُؤَذِّنُ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ لَایَخْرُمُ ثُمَّ لَا یُقِیْمُ حَتّٰییَخْرُجَ النَّبِیُِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ فَإِذَا خَرَجَ أَقَامَ حِیْنَیَرَاہُ۔ (مسند احمد: ۲۱۱۳۹)
سیّدنا جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سورج ڈھلتے وقت اذان کہاکرتے تھے اور اس کا کوئی لفظ نہیں چھوڑتے تھے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے تک اقامت نہ کہتے، البتہ جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلتے تو آپ کو دیکھ کر اقامت کہتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1298)