عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده -يعني الحسين- مرفوعا: نَهَى عن الْجدَاد بِاللَّيْل و الْحَصَاد بِاللَّيْل . قَالَ جَعْفَر بن مُحَمَد : أَرَاه مِنْ أَجْلِ الْمَسَاكِينِ
جعفر بن محمد اپنے والد وہ ان كے دادا حسین رضی اللہ عنہ سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات كے وقت پھل توڑنے اور فصل كاٹنے سے منع فرمایا۔ جعفر بن محمد كہتے ہیں : میرے خیال میں مساكین كی وجہ سے (آپ نے ایسا حکم دیا۔)( )
Silsila Sahih, Hadith(1300)