۔ (۱۲۹۱۳)۔ وَعَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارِ الْمُزَنِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْعَمَلُ فِی الْھَرْجِ، وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اَلْعِبَادَۃُ فِی الْفِتْنَۃِ، کَھِجْرَۃٍ اِلَیَّ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۶۴)
سیدنا معقل بن یسار مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قتل و غارت گری کے دنوں میں عمل کرنا اور ایک روایت کے مطابق فتنوں کے دور میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کی مانند ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12913)