۔ (۱۲۹۲۴)۔ وَعَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا رَاَیْتُمُ الرَّایَاتِ السُّوْدَ قَدْ جَائَ تْ مِنْ قِبَلِ خُرَاسَانَ، فَاْتُوْھَا فَاِنَّ فِیْہَا خَلِیْفَۃَ اللّٰہِ الْمَہْدِیَّ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۴۶)
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم خراسان کی جانب سے سیاہ جھنڈے آتے دیکھو تو تم ان کی طرف جا کر ان میں شامل ہوجانا، ان میں اللہ کا خلیفہ مہدی ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12924)