۔ (۱۲۹۷۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَنَّ الدَّجَّالَ
یَخْرُجُ مِنْ اَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ یُقَالُ لَھَا خُرَاسَانَ، یَتْبَعُہُ اَقْوَامٌ کَأَنَّ وُجُوْھَہُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۲)
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مشرق کی جہت میں واقع خراسان نامی جگہ سے دجال نمودار ہوگا اور ایسے لوگ اس کی پیروی کریں گے جن کے چہرے ڈھالوں کی طرح چوڑے چپٹے ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12979)