۔ (۱۲۹۹۸)۔ وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَقَدْ اَکَلَ الطَّعَامَ وَمَشٰی فِی الْاَسْوَاقِ یَعْنِی الدَّجَّالَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۳۵)
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال (لوگوں کی طرح) کھانا کھائے گا اور) بازاروں میں چلے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12998)