۔ (۱۳۰۱۱)۔ وَعَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِیَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((یَقْتُلُ ابْنُ مَرْیَمَ الْمَسِیْحَ الدَّجَّالَ بِبَابِ لُدٍّ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۴۶)
سیدنا مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام مسیح دجال کو بابِ لُدّ کے پاس قتل کریں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(13011)