۔ (۱۳۰۴۸)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((کَاَنِّیْ اَنْظُرُ اِلَیْہِ اَسْوَدَ اَفْحَجَ یَنْقُضُہَا حَجَرًا حَجَرًا۔)) یَعْنِی الْکَعْبَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۰۱۰)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں گویا کالے رنگ کے اس آدمی کی طرف دیکھ رہا ہوں، جس کے پیروں کے اگلے حصے قریب اور ایڑھیاں دور ہیں، وہ کعبہ کے پتھروں کو ایک ایک کر کے گرا رہا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(13048)