عَن ابن طاؤس عن أَبِيه قال: اسْتَعْمَلَ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبَادَةَ بن الصَّامِت عَلَى الصَدَقَةِ، ثُمَّ قال لَه: اتَّق يَا أبا الْوَلِيد أَن تَأتِي يَوم الْقِيَامَة بِبَعِير تَحْمِله عَلَى رقبتك لَه رغَاءٌ، أَو بَقَرَةٌ لَهَا خُوَارٌ، أَو شَاةٌ لَهَا ثؤاجٌ .
ابن طاؤس اپنے والد سے بیان كرتے ہیں ۔انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبادہ بن صامت كو زكاۃ كا نگران بنایا، پھران سے كہا: ابوولید! اللہ سےڈرتےرہوكہیں ایسا نہ ہو کہ تم قیامت كےدن كوئی اونٹ اپنی گردن پراٹھاكرلاؤجوبلبلارہاہواوركوئی گائےاٹھاكرلاؤ جوڈکاررہی ہویا كوئی بكری اٹھا كر لاؤ جو منمنا رہی ہو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1315)