۔ (۱۳۰۵۵)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((تَخْرُجُ نَارٌ مِنْ حَضْرَمُوْتَ اَوْ بِحَضْرَ مُوْتَ فَتَسُوْقُ النَّاسَ۔)) قُلْنَا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا تَاْمُرُنَا؟ قَالَ: ((عَلَیْکُمْ بِالشَّامِ۔)) (مسند احمد: ۴۵۳۶)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضر موت کے علاقے سے ایک آگ نکلے گی، وہ لوگوں کو ہانک کر لے جائے گی۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ ہمیں اس وقت کے بارے میں کیا حکم دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم شام کی سرزمین میں چلے جانا۔
Musnad Ahmad, Hadith(13055)