۔ (۱۳۰۶۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: ذَکَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَاحِبَ الصُّوْرِ فَقَالَ: ((عَنْ یَمِیْنِہِ جَبْرِیْلُ وَعَنْ یَسَارِہِ مِیْکَائِیْلُH۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۸۵)
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صور پھونکنے والے فرشتے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اس کی دائیں جانب جبرائیل علیہ السلام اور اس کی بائیں جانب میکائیل علیہ السلام ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(13060)