۔ (۱۳۰۹۹)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَنَا اَوَّّلُ شَفِیْعٍ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۴۶)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دخولِ جنت کے لیے سب سے پہلا سفارشی میں ہوں گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(13099)