۔ (۱۳۱۰۶)۔ وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُخْرَجُ مِنَ النَّارِ قَوْمٌ
شَفَاعَۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَیُسَمَّوْنَ الْجَہَنَّمِیِّیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۱۳۹)
سیدناعمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کی وجہ سے جہنم سے ایک قوم کو نکالا جائے گا، ان کو جہنمی کے نام سے پکارا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(13106)