۔ (۱۳۱۰۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُخْرَجُ قَوْمٌ مِّنَ النَّارِ بَعْدَ مَا مَحَشَتْہُمُ النَّارُ یُقَالُ لَھُمُ الْجَہَنَّمِیُّوْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۱۲)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم سے بعض لوگوں کو نکالا جائے گا، جبکہ آگ نے جلا جلا کر ان کو کالا سیاہ کر دیا ہوگا، انہیں جہنمی کہا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(13108)