۔ (۱۳۱۴۱)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَیَرِدَنَّ عَلٰی الْحَوْضِ رَجُلَانِ مِمَّنْ قَدْ صَحِبَنِیْ فَاِذَا رَاَیْتُہُمَا رُفِعَا لِیْ اُخْتُلِجَا دُوْنِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۴۵)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری صحبت کا شرف حاصل کرنے والوں میں سے دو آدمی حوض پر میری طرف آئیں گے، جب میں ان کو آتے دیکھوں گا تو ان کو میری طرف آنے سے روک دیا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(13141)