۔ (۱۳۱۹۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((حُفَّتِ الْجَنَّۃُ بِالْمَکَارِہٖوَحُفَّتِالنَّارُبِالشَّہَوَاتِ۔)) (مسنداحمد: ۷۵۲۱)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت کو ناپسندیدہ امور کے ساتھ اور جہنم کو لذت والے امور کے ساتھ گھیرا گیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(13193)