۔ (۱۳۲۱۰)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ ضُرِبَ الْجَبَلُ بِقَمْعٍ مِنْ حَدِیْدٍ لَتَفَتَّتَ ثُمَّ عَادَ کَمَا کَانَ، وَلَوْ اَنَّ دَلْوًا مِنْ غَسَقٍ یُہْرَاقُ فِی الدُّنْیَا لَاَنْتَنَ اَھْلُ الدُّنْیَا۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۸)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر لوہے کے گرز کو کسی پہاڑ پر مارا جائے تو وہ بھی ریزہ ریزہ ہوجائے، وہ دوبارہ اپنی اصل حالت میں لوٹ آئے گا اور اگر جہنمیوں کی پیپ اور خون سے بھرا ہوا ایک ڈول دنیا میں بہا دیا جائے تو ساری دنیا والے بد بو کی اذیت سے بے چین ہوجائیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(13210)