۔ (۱۳۲۵۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((ذِرَارِیُّ الْمُسْلِمِیْنَ فِی الْجَنَّۃِیَکْفُلُہُمْ اِبْرَاہِیْمُ علیہ السلام ۔)) (مسند احمد: ۸۳۰۷)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل ِ اسلام کی اولاد جنت میں ہے، ابراہیم علیہ السلام ان کی کفالت کرتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(13256)