عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مَـرْفُوْعاً: أَوَّلُ مَـا يُحَـاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَنْ يُقَالَ لَهُ: أَلَمْ أُصِـحَّ لَكَ جِسْمَـكَ؟ وأُرْوِكَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِد ؟ .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ :قیامت كے دن بندے كا سب سے پہلے یہ حساب ہو گا كہ اس سے كہا جائے گا ،كیا میں نےتمہیں تندرستی عطا نہیں كی تھی، اور تمہیں ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں كیا تھا؟( )
Silsila Sahih, Hadith(1337)