۔ (۱۳۲۹۲)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْجَنَّۃُ مِائَۃُ دَرَجَۃٍ، مَا بَیْنَ کُلِّ دَرَجَتَیْنِ مِائَۃُ عَامٍ۔)) (مسند احمد: ۷۹۱۰)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت کے سو درجے ہیں اور اس کے ہر دو درجوں کے درمیان سو سال کی مسافت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(13292)