عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں میں غزوات میں نبی ﷺ کے ساتھ شریک رہا ۔ اور فتح مکہ کے موقع پر بھی میں آپ کے ساتھ موجود تھا ۔ آپ نے مکہ میں اٹھارہ روز قیام فرمایا ، آپ دو رکعتیں پڑھ کر فرماتے :’’ اہل مکہ تم چار رکعتیں پڑھو ، کیونکہ ہم تو مسافر ہیں ۔‘‘ ضعیف ۔