Blog
Books



وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ اللَّهُ الصَّلَاةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْف رَكْعَة. رَوَاهُ مُسلم
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ نے تمہارے نبی ﷺ کی زبان پر حضر میں چار رکعتیں ، سفر میں دو رکعتیں اور حالت خوف میں ایک رکعت فرض کی ۔ رواہ مسلم ۔
Mishkat, Hadith(1349)
Background
Arabic

Urdu

English