عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ بْن حَنِيْف ، عَنْ أَبِيْه مَرْفُوْعاً: كَانَ يَأْتِي ضُعَفَاءَ الْمُسْلِمَيْن ، وَيَزُوْرُهُمْ وَيَعُودُ مَرْضَاهُم ، وَيَشْهَدُ جَنَائِزَهُم .
ابو امامہ بن سہل بن حنیف اپنے والد سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كمزور مسلمانوں كے پاس آتے ،انہیں دیكھتے، ان كے مریضوں كی عیادت كرتے اور ان كے جنازوں میں شریك ہوتے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1365)