عَنْ أَبِي أَيُّوب أَنَّهُ قَالَ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ: كُنْتُ كَتَمْتُ عَنْكُمْ شَيْئًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: لَوْلَا أَنَّكُمْ تُذْنِبُونَ لَخَلَقَ اللهُ خَلْقًا يُذْنِبُونَ يَغْفِرُ لَهُمْ
جب ابو ایوبرضی اللہ عنہ كی وفات كا وقت قریب آیا تو كہنے لگے: میں نے تم سے ایك بات چھپائی تھی جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی آپ فرما رہے تھے: اگر تم گناہ نہ كرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا فرماتا جو گناہ كرتے پھر اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرماتا۔
Silsila Sahih, Hadith(1380)