عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ:مَا تَوَادَّ اثْنَانِ فِي اللهِ عَزَّوَجَلَّ أَوْ فِي الْإِسْلَامِ،فَيُفَرَّق بَيْنَهُمَا إِلَا ذَنْبٌ يُحْدِثُه أَحَدُهُمَا .
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو بھی دو شخص اللہ کے لئے یا اسلام کے لئے محبت کرتے ہیں پھران دونوں میں جدائی ہوجاتی ہےتو اس کی وجہ کوئی گناہ ہوتا ہے جو ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(1385)