Blog
Books



۔ (۱۳۸۹) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بِنْ جَرْھَدٍ الْأَسْلَمِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ جَرْھَدًا یَقُولُ: سَمِعَتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((فَخِذُ الْمَرْئِ الْمُسْلِمِ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۶)
ایک دوسری سند کے ساتھ عبد اللہ بن جرہد اسلمی سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سیّدنا جرہد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا، انھوں نے کہا کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: مسلمان آدمی کی ران عورہ (چھپایا جانے والا حصہ) ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1389)
Background
Arabic

Urdu

English