۔ (۱۴۰)۔عَنْ أَنَسٍ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((طُوْبٗی لِمَنْ آمَنَ بِیْ وَ رَآنِیْ مَرَّۃً وَ طُوْبٰی لِمَنْ آمَنَ بِی وَلَمْ یَرَنِیْ سَبْعَ مَرَّاتٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۶۰۶)
سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے، جو مجھ پر ایمان لایا اور میرا دیدار کیا، لیکن جو آدمی بِن دیکھے مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(140)