۔ (۱۳۹۹) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: مَانَظَرْتُ إِلٰی فَرْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَطُّ، أَوْ مَا رَأَیْتُ فَرْجَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۸)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرمگاہ نہیں دیکھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1399)