۔ (۱۴۱۹) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کُلُّ الْأَرْضِ مَسْجِدٌ وَطَہُورٌ إِلاَّ الْمَقْبَرَۃَ وَالْحَمَّامَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۶)
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے اور پاک کرنے والی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1419)