۔ (۱۴۲۴) عَنْ ابْنِ مُغَفَّلِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاۃُ وَأَنْتُمْ فِی مَرَابِضِ الْغَنَمِ فَصَلُّوْا ، وَإِذَا حَضَرَتْ وَأَنْتُمْ فِی أَعْطَانِ الإِْبِلِ فَـلَا تُصَلُّوْا، فَإِنَّہَا خُلِقَتْ مِنَ الشَّیَاطِیْن۔))(مسند احمد: ۲۰۸۱۵)
سیّدنا عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کا وقت آ جائے اور تم بکریوں کے باڑوں میں ہو تو نماز پڑھ لیا کرو، لیکن جب نماز حاضر ہو جائے اور تم اونٹوں کے باڑوں میں ہو تو وہاں نماز نہ پڑھا کرو، کیونکہیہ شیطانوں سے پیدا کیے گئے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1424)