۔ (۱۴۲۸) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ یَزِیْدَ أَبِیْ مَسْلَمَۃَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ : أَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ فِیْ نَعْلَیْہِ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۹۹)
ابو مسلمہ سعید بن یزید کہتے ہیں: میں نے سیّدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1428)