۔ (۱۴۳۴) عَنْ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ لَقَدْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ فِی الْخُفَّیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ۔ (مسند احمد: ۴۳۹۷)
سیّدناعبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میںنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا ۔
Musnad Ahmad, Hadith(1434)