) عَنْ أَبِي هُرَيْرَة مَرْفُوْعاً: أَطْفَالُ الْمُسْلِمِيْن فِي جَبَلٍ فِي الْجَنَّةِ يَكْفُلُهُم إِبْرَاهِيمُ وَسَارَةُ حَتَّى يَدْفَعُوْنَهُمْ إِلَى آبَائِهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَة
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مسلمانوں كے بچے جنت كے ایك پہاڑ میں ہیں۔ ابراہیم علیہ السلام اور سارہ علیہا السلام ان كی كفالت كر رہے ہیں یہاں تک کہ قیامت کے دن وہ انہیں ان کے ماں باپ کو واپس کردیں۔
Silsila Sahih, Hadith(1439)