۔ (۱۴۴۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ رضی اللہ عنہما قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ عَلَی الْخُمْرَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۴۲۶)
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ا وڑھنی پر نماز پڑ ھا کرتے تھے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(1444)