۔ (۱۴۴۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہما قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبِیَ الَّذِیْ آتِی فِیْہِ أَھْلِیْ؟ قَالَ: ((نَعَمْ، إِلَّا أَنْ تَرٰی فِیْہِ شَیْئًا تَغْسِلُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۱۱۰)
سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پو چھا: کیا میںاس کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں جس میں اپنی بیوی کے پاس آتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں، لیکن اگر تو اس میں کوئی(گندگی والی ) چیز دیکھے تو اسے دھو لیا کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(1446)