عَنْ أَبِي سَعِيْدِ الْخُذْرِيِّ مَرْفُوْعاً: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُخْرِجُ قَوْمًا مِنَ النَّارِ بَعْدَمَا لَا يَبْقَى مِنْهُمْ فِيهَا إِلَا الْوُجُوهُ , فَيُدْخِلُهُمُ اللهُ الْجَنَّةَ .
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اللہ عزوجل ایك قوم كو آگ سے نكالے گا ،جب چہروں كے سوا ان كا كوئی حصہ باقی نہیں بچا ہوگا، پھر انہیں جنت میں داخل كرے گا
Silsila Sahih, Hadith(1449)