عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ أَهْوَنَ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ يُحْذٰي لَهُ نَعْلَانِ مِنْ نَارٍ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ يَوْمَ الْقِيَامَة .
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن سب سے ہلكا عذاب اس شخص كو دیا جائے گا جسے آگ كے جوتے پہنائے جائیں گے، جن كی وجہ سے قیامت كے دن اس كا دماغ كھول رہا ہوگا
Silsila Sahih, Hadith(1453)