Blog
Books



۔ (۱۴۵۳) عَنْ إِبْرَاھِیْمَ بْنِ أَبِیْ عَبْلَۃَ قَالَ: رَأَیْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ أُمِّ حَرَامٍ الْأَنْصَارِیَّ وَقَدْ صَلّٰی مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْقِبْلَتَیْنِ وَعَلَیْہِ ثَوْبُ خَزٍّ أَغْبَرُ وَأَشَارَ إِبْرَاہِیْمُ بِیَدِہِ إِلٰی مَنْکِبَیْہِ فَظَنَّ کَثِیْرٌ أَنَّہُ رِدَائُہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۲۱۳)
ابراہیم بن ابی عبلہ کہتے ہیں: میں نے سیّدناعبد اللہ بن ام حرام انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا،انہوںنے اپنے اوپر گندمی رنگ کا اونی ریشمی کپڑا لیے ہوئے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی۔ ابراہیم نے اپنے ہاتھ سے کندھوں کی طرف اشارہ کیا، جس سے کثیر بن مروان نے سمجھا کہ وہ چادر مراد لے رہے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1453)
Background
Arabic

Urdu

English