عَنْ عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ الصَّخْرَةَ الْعَظِيمَةَ لَتُلْقَى مِنْ شَفِيرِ جَهَنَّمَ فَتَهْوِي فِيهَا سَبْعِينَ عَامًا وَمَا تُفْضِي إِلَى قَرَارِهَا .
عتبہ بن غزوان سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك بھاری چٹان جہنم كے كنارے سے پھینکی جائے تو وہ ستر سال تك بھی گرتی رہے تو اس كی تہہ میں نہیں پہنچے گی
Silsila Sahih, Hadith(1460)